Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ad-Duhaa — Ayah 9

93:9
فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ ٩
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو،1
Footnotes
  • [1] یعنی تم چونکہ خود یتیم رہ چکے ہو، اور اللہ نے تم پر یہ فضل فرمایا کہ یتیمی کی حالت میں بہترین طریقے سے تمہاری دستگیری کی، اس لیے اس کا شُکرانہ یہ ہے کہ تمہارے ہاتھ سے کبھی کسی یتیم  پر ظلم اور زیادتی نہ ہونے پائے۔