Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Qadr — Ayah 4

97:4
تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ ٤
فرشتے اور رُوح1 اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔2
Footnotes
  • [1] یعنی وہ بطور ِ خود نہی آتے بلکہ اپنے ربّ کے اِذن سے آتے ہیں۔ اور ہر حکم سے مراد وہی ہے جسے سورۂ دُخان، آیت 5 میں امرِ حکیم (حکیمانہ  کام) کہا گیا ہے۔
  • [2] روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں جن کے فضل و شرف کی بنا پر ان کا ذکر فرشتوں سے الگ کیا گیا ہے۔