Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 107

26:107
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ ١٠٧
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.1
Footnotes
  • [1] یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔