Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 108

26:108
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٠٨
پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے.1
Footnotes
  • [1] یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔