Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 12

77:12
لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ١٢
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟1
Footnotes
  • [1] یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔