A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 13
77:13
لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ ١٣
فیصلے کے دن کے لیے.1
Footnotes
-
[1]
یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔