Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 5

80:5
أَمَّا مَنِ ٱسۡتَغۡنَىٰ ٥
جو بے پرواہی کرتا ہے.1
Footnotes
  • [1] ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔