Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 6

80:6
فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ٦
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.1
Footnotes
  • [1] اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔