Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 7

80:7
وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ٧
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.1
Footnotes
  • [1] کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔