Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 8

80:8
وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ ٨
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.1
Footnotes
  • [1] اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔