Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Infitar — Ayah 15

82:15
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ ١٥
بدلے والے دن اس میں جائیں گے.1
Footnotes
  • [1] یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔