Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Infitar — Ayah 16

82:16
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ ١٦
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.1
Footnotes
  • [1] یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔