Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Infitar — Ayah 3

82:3
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ٣
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.1
Footnotes
  • [1] اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔