Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Infitar — Ayah 4

82:4
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ ٤
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.1
Footnotes
  • [1] یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔