Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Inshiqaq — Ayah 3

84:3
وَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡ ٣
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.1
Footnotes
  • [1] یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔