Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Inshiqaq — Ayah 4

84:4
وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ ٤
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.1
Footnotes
  • [1] یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔