Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 12

85:12
إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ١٢
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔