Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 13

85:13
إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ ١٣
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.1
Footnotes
  • [1] یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔