Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Tariq — Ayah 13

86:13
إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ ١٣
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہے.1
Footnotes
  • [1] یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کر نے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔