Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Tariq — Ayah 14

86:14
وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ ١٤
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.1
Footnotes
  • [1] یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔