Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Isra — Ayah 16

وَإِذَآ
اور جب
أَرَدْنَآ
ارادہ کرتے ہیں ہم
أَن
کہ
نُّهْلِكَ
ہم ہلاک کردیں
قَرْيَةً
کسی بستی کو
أَمَرْنَا
حکم دیتے ہیں ہم
مُتْرَفِيهَا
اس کے خوش حال طبقے کو
فَفَسَقُوا۟
تو وہ نافرمانی کرتے ہیں
فِيهَا
اس میں
فَحَقَّ
تو سچ ہوجاتی ہے
عَلَيْهَا
اس پر
ٱلْقَوْلُ
بات
فَدَمَّرْنَٰهَا
تو تباہ کردیتے ہیں ہم
تَدْمِيرًا
اس کو تباہ کرنا
(۱۶)