Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 35

كُلُّ
ہر
نَفْسٍ
نفس
ذَآئِقَةُ
چکھنے والا ہے
ٱلْمَوْتِ
موت کو
وَنَبْلُوكُم
اور ہم آزما رہے ہیں تم کو
بِٱلشَّرِّ
ساتھ شر کے
وَٱلْخَيْرِ
اور خیر کے
فِتْنَةً
آزمانا۔ آزمائش کرنا
وَإِلَيْنَا
اور ہماری طرف
تُرْجَعُونَ
تم لوٹائے جاؤ گے
(۳۵)