Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 36

وَإِذَا
اور جب
رَءَاكَ
دیکھتے ہیں تجھ کو
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
كَفَرُوٓا۟
جنہوں نے کفر کیا
إِن
نہیں
يَتَّخِذُونَكَ
وہ بناتے تیرا
إِلَّا
مگر
هُزُوًا
مذاق
أَهَٰذَا
کیا یہ ہے
ٱلَّذِى
وہ شخص
يَذْكُرُ
جو ذکر کرتا ہے
ءَالِهَتَكُمْ
تمہارے الہوں کا
وَهُم
حالانکہ وہ
بِذِكْرِ
ذکر کے
ٱلرَّحْمَٰنِ
رحمن کے
هُمْ
ساتھ وہ
كَٰفِرُونَ
انکاری ہیں
(۳۶)