Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 19

هَٰذَانِ
یہ
خَصْمَانِ
وہ گروہ ہیں
ٱخْتَصَمُوا۟
جنہوں نے جھگڑا کیا
فِى
میں
رَبِّهِمْ
اپنے رب کے بارے
فَٱلَّذِينَ
تو وہ لوگ جنہوں نے
كَفَرُوا۟
کفر کیا
قُطِّعَتْ
کاٹے جاچکے ہیں۔ کاٹے جائیں گے
لَهُمْ
ان کے لیے
ثِيَابٌ
کپڑے
مِّن
سے
نَّارٍ
آگ
يُصَبُّ
ڈالا جائے گا
مِن
سے
فَوْقِ
اوپر
رُءُوسِهِمُ
ان کے سروں کے
ٱلْحَمِيمُ
کھولتا پانی
(۱۹)