Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 25

إِنَّ
بیشک
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
كَفَرُوا۟
جنہوں نے کفر کیا
وَيَصُدُّونَ
اور وہ روکتے ہیں
عَن
سے
سَبِيلِ
راستے
ٱللَّهِ
اللہ کے
وَٱلْمَسْجِدِ
اور مسجد
ٱلْحَرَامِ
حرام سے
ٱلَّذِى
وہ جو
جَعَلْنَٰهُ
بنایا ہم نے اس کو
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
سَوَآءً
برابر ہیں
ٱلْعَٰكِفُ
رہنے والے۔ مقیم
فِيهِ
اس میں
وَٱلْبَادِ
اور باہر سے آنے والے
وَمَن
اور جو کوئی
يُرِدْ
چاہے گا۔ ارادہ کرے گا
فِيهِ
اس میں
بِإِلْحَادٍۭ
الحاد کا۔ کج روی کا
بِظُلْمٍ
ظلم کے ساتھ
نُّذِقْهُ
ہم چکھائیں گے اس کو
مِنْ
میں سے
عَذَابٍ
عذاب
أَلِيمٍ
دردناک
(۲۵)