Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 26

وَإِذْ
اور جب
بَوَّأْنَا
جگہ مقرر کے دی ہم نے
لِإِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم کے لیے
مَكَانَ
جگہ
ٱلْبَيْتِ
گھر کی
أَن
کہ
لَّا
نہ
تُشْرِكْ
تم شریک ٹھہراؤ
بِى
میرے ساتھ
شَيْـًٔا
کسی چیز کو
وَطَهِّرْ
اور پاک کردو
بَيْتِىَ
میرے گھر کو
لِلطَّآئِفِينَ
طواف کرنے والوں کے لیے
وَٱلْقَآئِمِينَ
اور کھڑے رہنے والوں کے لیے
وَٱلرُّكَّعِ
اور رکوع کرنے والوں کے لیے
ٱلسُّجُودِ
اور سجدہ کرنے والوں کے لیے
(۲۶)