Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 27

وَأَذِّن
اور اعلان کردو
فِى
میں
ٱلنَّاسِ
لوگوں
بِٱلْحَجِّ
حج کا
يَأْتُوكَ
آئیں گے تیرے پاس
رِجَالًا
پیدل
وَعَلَىٰ
اور اوپر
كُلِّ
ہر
ضَامِرٍ
لاغر اونٹ کے
يَأْتِينَ
آئیں گے
مِن
سے
كُلِّ
ہر
فَجٍّ
کشادہ
عَمِيقٍ
دور ( ہر کشادہ، دور کے راستے سے)
(۲۷)