Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 28

لِّيَشْهَدُوا۟
تاکہ وہ حاضر ہوں
مَنَٰفِعَ
فائدہ کو
لَهُمْ
اپنے لیے (واسطے ان کے)
وَيَذْكُرُوا۟
اور ذکر کریں
ٱسْمَ
۔ نام لیں
ٱللَّهِ
اللہ کا
فِىٓ
میں
أَيَّامٍ
دنوں میں
مَّعْلُومَٰتٍ
معلوم
عَلَىٰ
اوپر اس کے
مَا
جو
رَزَقَهُم
اس نے رزق دیا ان کو
مِّنۢ
میں سے
بَهِيمَةِ
چوپائے کی قسم
ٱلْأَنْعَٰمِ
مویشی
فَكُلُوا۟
پس کھاؤ
مِنْهَا
اس میں سے
وَأَطْعِمُوا۟
اور کھلاؤ
ٱلْبَآئِسَ
بھوکے کو
ٱلْفَقِيرَ
محتاج کو
(۲۸)