Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 39

أُذِنَ
اجازت دے دی گئی
لِلَّذِينَ
ان لوگوں کو
يُقَٰتَلُونَ
جو جنگ کیے جاتے ہیں
بِأَنَّهُمْ
کیونکہ وہ
ظُلِمُوا۟
ظلم کیے گئے
وَإِنَّ
اور بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
عَلَىٰ
ان کی
نَصْرِهِمْ
مدد پر
لَقَدِيرٌ
البتہ قدرت رکھنے والا ہے۔ قادر ہے
(۳۹)