Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 47

وَيَسْتَعْجِلُونَكَ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
بِٱلْعَذَابِ
عذاب
وَلَن
اور ہرگز نہ
يُخْلِفَ
خلاف کرے گا
ٱللَّهُ
اللہ
وَعْدَهُۥ
اپنے وعدے کے
وَإِنَّ
اور بیشک
يَوْمًا
ایک دن
عِندَ
نزدیک
رَبِّكَ
تیرے رب کے
كَأَلْفِ
ایک ہزار مانند ہے
سَنَةٍ
سال کی
مِّمَّا
اس سے جو
تَعُدُّونَ
تم گنتے ہو۔ شمار کرتے ہو
(۴۷)