Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 48

وَكَأَيِّن
اور کتنی ہی
مِّن
میں سے
قَرْيَةٍ
بستیوں
أَمْلَيْتُ
میں نے ڈھیل دی
لَهَا
ان کو
وَهِىَ
اور وہ
ظَالِمَةٌ
ظالم تھیں
ثُمَّ
پھر
أَخَذْتُهَا
میں نے پکڑ لیا ان کو
وَإِلَىَّ
اور میری طرف ہی
ٱلْمَصِيرُ
پلٹنا ہے۔ لوٹنا ہے
(۴۸)