Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 30

قُل
کہہ دیجیے
لِّلْمُؤْمِنِينَ
مومن مردوں سے
يَغُضُّوا۟
بچا کر رکھیں
مِنْ
سے
أَبْصَٰرِهِمْ
اپنی نگاہوں میں (سے)
وَيَحْفَظُوا۟
اور حفاظت کریں
فُرُوجَهُمْ
اپنی شرمگاہوں کی
ذَٰلِكَ
یہ
أَزْكَىٰ
بات زیادہ پاکیزہ ہے
لَهُمْ
ان کے لیے
إِنَّ
بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
خَبِيرٌۢ
خبر رکھنے والا ہے
بِمَا
ساتھ اس کے جو
يَصْنَعُونَ
وہ کرتے ہیں
(۳۰)