Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 35

ٱللَّهُ
اللہ تعالیٰ
نُورُ
نور ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
آسمانوں کا
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین کا
مَثَلُ
مثال
نُورِهِۦ
اس کے نور کی
كَمِشْكَوٰةٍ
مانند ایک طاق کے ہے۔ ایک طاق کی طرح ہے
فِيهَا
اس میں
مِصْبَاحٌ
چراغ ہیں
ٱلْمِصْبَاحُ
چراغ
فِى
میں
زُجَاجَةٍ
فانوس میں ہے
ٱلزُّجَاجَةُ
فانوس
كَأَنَّهَا
گویا کہ وہ
كَوْكَبٌ
ایک تارہ ہے
دُرِّىٌّ
چمکتا ہوا
يُوقَدُ
روشن کیا جاتا ہے
مِن
سے
شَجَرَةٍ
ایک درخت (سے)
مُّبَٰرَكَةٍ
بابرکت
زَيْتُونَةٍ
زیتون کے
لَّا
نہ
شَرْقِيَّةٍ
مشرقی ہے
وَلَا
اور نہ
غَرْبِيَّةٍ
مغربی
يَكَادُ
قریب ہے
زَيْتُهَا
اس کا تیل
يُضِىٓءُ
روشن ہوجائے
وَلَوْ
اور اگرچہ
لَمْ
نہ
تَمْسَسْهُ
چھوئے اس کو
نَارٌ
کوئی آگ
نُّورٌ
نور ہے
عَلَىٰ
پر
نُورٍ
نور (پر)
يَهْدِى
رہنمائی کرتا ہے
ٱللَّهُ
اللہ
لِنُورِهِۦ
اپنے نور کی
مَن
جس کو
يَشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَيَضْرِبُ
اور بیان کرتا ہے
ٱللَّهُ
اللہ
ٱلْأَمْثَٰلَ
مثالیں
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
وَٱللَّهُ
اور اللہ
بِكُلِّ
ساتھ ہر
شَىْءٍ
چیز کے
عَلِيمٌ
جاننے والا ہے
(۳۵)