Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 34

وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
أَنزَلْنَآ
نازل کردیں ہم نے
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
ءَايَٰتٍ
آیات۔ احکامات
مُّبَيِّنَٰتٍ
کھلی کھلی (آیات۔ واضح احکامات)
وَمَثَلًا
اور مثال۔ مثالیں
مِّنَ
سے
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی سے
خَلَوْا۟
جو گزر چکے
مِن
سے
قَبْلِكُمْ
تم سے پہلے
وَمَوْعِظَةً
اور نصیحت
لِّلْمُتَّقِينَ
تقوی والوں کے لیے
(۳۴)