Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 33

وَلْيَسْتَعْفِفِ
اور چاہیے کہ پاک دامنی اختیار کریں
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
لَا
نہیں
يَجِدُونَ
جو پاتے
نِكَاحًا
نکاح کا رقعہ
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
يُغْنِيَهُمُ
غنی کردے ان کو
ٱللَّهُ
اللہ
مِن
سے
فَضْلِهِۦ
اپنے فضل (سے)
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
يَبْتَغُونَ
جو چاہتے ہوں
ٱلْكِتَٰبَ
لکھا پڑھی۔ مکاتبت
مِمَّا
اس سے جو
مَلَكَتْ
مالک ہیں
أَيْمَٰنُكُمْ
تمہارے دائیں ہاتھ
فَكَاتِبُوهُمْ
تو ان سے مکاتبت کرلو
إِنْ
اگر
عَلِمْتُمْ
جانو تم
فِيهِمْ
ان میں
خَيْرًا
بھلائی
وَءَاتُوهُم
اور دو ان کو
مِّن
سے
مَّالِ
مال سے
ٱللَّهِ
اللہ کے
ٱلَّذِىٓ
وہ جو
ءَاتَىٰكُمْ
اس نے تم کو دیا ہے
وَلَا
اور نہ
تُكْرِهُوا۟
تم مجبور کرو
فَتَيَٰتِكُمْ
اپنی باندیوں کو
عَلَى
پر
ٱلْبِغَآءِ
بدکاری (پر)
إِنْ
اگر
أَرَدْنَ
وہ چاہیں
تَحَصُّنًا
پرہیزگاری۔ پاک دامنی
لِّتَبْتَغُوا۟
تاکہ تم تلاش کرو
عَرَضَ
سامان
ٱلْحَيَوٰةِ
زندگی کا
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
وَمَن
اور جو کوئی
يُكْرِههُّنَّ
مجبور کرے گا ان کو
فَإِنَّ
تو بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
مِنۢ
کے
بَعْدِ
بعد کے
إِكْرَٰهِهِنَّ
ان کو مجبور کرنے (کے)
غَفُورٌ
غفور
رَّحِيمٌ
رحیم ہے
(۳۳)