Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 32

وَأَنكِحُوا۟
اور نکاح کردو
ٱلْأَيَٰمَىٰ
تنہا لوگوں کا۔ مجرد کا۔ چھڑوں کا
مِنكُمْ
تم میں سے
وَٱلصَّٰلِحِينَ
اور جو صالح۔ صلاحیت رکھنے والے
مِنْ
سے
عِبَادِكُمْ
تمہارے بندوں میں سے۔ غلاموں میں سے
وَإِمَآئِكُمْ
اور تمہاری لونڈیوں میں سے
إِن
اگر
يَكُونُوا۟
ہوں گے
فُقَرَآءَ
وہ محتاج
يُغْنِهِمُ
غنی کردے گا ان کو
ٱللَّهُ
اللہ
مِن
سے
فَضْلِهِۦ
اپنے فضل (سے)
وَٱللَّهُ
اور اللہ
وَٰسِعٌ
وسعت والا ہے
عَلِيمٌ
علم والا ہے
(۳۲)