Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 39

وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
كَفَرُوٓا۟
جنہوں نے کفر کیا
أَعْمَٰلُهُمْ
اعمال ان کے
كَسَرَابٍۭ
مانند سراب کے ہیں
بِقِيعَةٍ
ایک چٹیل میدان میں
يَحْسَبُهُ
سمجھتا ہے اس کو
ٱلظَّمْـَٔانُ
پیاسا
مَآءً
پانی
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
جَآءَهُۥ
آتا ہے اس کے پاس
لَمْ
نہیں
يَجِدْهُ
پاتا اس کو
شَيْـًٔا
کچھ بھی
وَوَجَدَ
اور پاتا ہے
ٱللَّهَ
اللہ کو
عِندَهُۥ
اس کے پاس
فَوَفَّىٰهُ
پھر پورا پورا دیتا ہے اس کو
حِسَابَهُۥ
اس کا حساب
وَٱللَّهُ
اور اللہ
سَرِيعُ
جلد لینے والا ہے
ٱلْحِسَابِ
حساب
(۳۹)