Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 40

أَوْ
یا
كَظُلُمَٰتٍ
مانند اندھیروں کے
فِى
میں
بَحْرٍ
سمندر (میں)
لُّجِّىٍّ
گہرے
يَغْشَىٰهُ
ڈھانپ لیتی ہے اس کو
مَوْجٌ
ایک لہر
مِّن
کے
فَوْقِهِۦ
اس کے اوپر سے
مَوْجٌ
ایک موج۔ ایک لہر
مِّن
کے
فَوْقِهِۦ
اس کے اوپر سے
سَحَابٌ
بادل
ظُلُمَٰتٌۢ
اندھیرے میں
بَعْضُهَا
ان میں سے بعض
فَوْقَ
اوپر
بَعْضٍ
بعض کے
إِذَآ
جب
أَخْرَجَ
نکالتا ہے۔ نکالے
يَدَهُۥ
اپنے ہاتھ کو
لَمْ
نہیں
يَكَدْ
قریب
يَرَىٰهَا
کہ دیکھ سکے اس کو۔ نہیں سکتا اس کو
وَمَن
اور جس کا
لَّمْ
نہیں
يَجْعَلِ
بنایا
ٱللَّهُ
اللہ نے
لَهُۥ
اس کے لیے
نُورًا
کوئی نور
فَمَا
تو نہیں
لَهُۥ
اس کے لیے
مِن
کوئی
نُّورٍ
نور
(۴۰)