Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah An-Nur — Ayah 54

قُلْ
کہہ دیجیے
أَطِيعُوا۟
اطاعت کرو
ٱللَّهَ
اللہ کی
وَأَطِيعُوا۟
اور اطاعت کرو
ٱلرَّسُولَ
رسول کی
فَإِن
پھر اگر
تَوَلَّوْا۟
تم منہ پھیرتے ہو
فَإِنَّمَا
تو بیشک
عَلَيْهِ
اس پر ہے
مَا
جو
حُمِّلَ
وہ اٹھوایا گیا
وَعَلَيْكُم
اور تم پر ہے
مَّا
جو
حُمِّلْتُمْ
اٹھوائے گئے تم
وَإِن
اور اگر
تُطِيعُوهُ
تم اطاعت کرو گے اس کی
تَهْتَدُوا۟
تم ہدایت پاجاؤ گے
وَمَا
اور نہیں ہے
عَلَى
کے
ٱلرَّسُولِ
رسول (کے ذمہ)
إِلَّا
مگر
ٱلْبَلَٰغُ
پہنچا دینا
ٱلْمُبِينُ
کھلم کھلا
(۵۴)