Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah An-Nur — Ayah 55

وَعَدَ
وعدہ کیا
ٱللَّهُ
اللہ نے
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں سے
ءَامَنُوا۟
جو ایمان لائے
مِنكُمْ
تم میں سے
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
اچھے
لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ
البتہ وہ ضرور خلیفہ بنائے گا ان کو۔ جانشین بنائے گا ان کو
فِى
میں
ٱلْأَرْضِ
زمین (میں)
كَمَا
جیسا کہ
ٱسْتَخْلَفَ
جانشین بنایا تھا اس نے
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو
مِن
سے
قَبْلِهِمْ
جو ان سے پہلے تھے
وَلَيُمَكِّنَنَّ
اور البتہ ضرور قرار دے گا۔ ثابت کردے گا
لَهُمْ
ان کے لیے
دِينَهُمُ
ان کے دین کو
ٱلَّذِى
وہ جو
ٱرْتَضَىٰ
اس نے پسند کیا ہے
لَهُمْ
ان کے لیے
وَلَيُبَدِّلَنَّهُم
اور البتہ ضرور بدل دے گا ان کو
مِّنۢ
کے
بَعْدِ
بعد
خَوْفِهِمْ
ان کے خوف کے
أَمْنًا
امن کی حالت میں
يَعْبُدُونَنِى
وہ عبادت کریں میری
لَا
نہ
يُشْرِكُونَ
شریک ٹھہرائیں
بِى
میرے ساتھ
شَيْـًٔا
کسی چیز کو
وَمَن
اور جو کوئی
كَفَرَ
کفر کرے
بَعْدَ
بعد
ذَٰلِكَ
اس کے
فَأُو۟لَٰٓئِكَ
تو یہی لوگ
هُمُ
وہ ہیں
ٱلْفَٰسِقُونَ
جو فاسق ہیں
(۵۵)