Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nisa — Ayah 98

إِلَّا
سوائے
ٱلْمُسْتَضْعَفِينَ
ان کے جو مجبور کردیے گئے
مِنَ
میں سے
ٱلرِّجَالِ
مردوں
وَٱلنِّسَآءِ
اور عورتوں میں سے
وَٱلْوِلْدَٰنِ
اوربچوں میں سے
لَا
نہیں
يَسْتَطِيعُونَ
استطاعت رکھتے
حِيلَةً
کسی حیلے کی
وَلَا
اور نہ
يَهْتَدُونَ
وہ پاتے کوئی
سَبِيلًا
راستہ
(۹۸)