Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Ghafir — Ayah 11

قَالُوا۟
وہ کہیں گے
رَبَّنَآ
اے ہمارے رب
أَمَتَّنَا
تو نے موت دی ہم کو
ٱثْنَتَيْنِ
دو بار
وَأَحْيَيْتَنَا
اور تو نے زندگی بخشی ہم کو
ٱثْنَتَيْنِ
دو بار
فَٱعْتَرَفْنَا
تو اعتراف کرلیا ہم نے
بِذُنُوبِنَا
اپنے گناہوں کا
فَهَلْ
تو کیا
إِلَىٰ
طرف
خُرُوجٍ
نکلنے کی (طرف)
مِّن
کوئی
سَبِيلٍ
راستہ ہے ؟
(۱۱)