Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 12

ذَٰلِكُم
یہ بات
بِأَنَّهُۥٓ
بوجہ اس کے
إِذَا
کہ بیشک
دُعِىَ
وہ جب پکارا گیا
ٱللَّهُ
اللہ کا
وَحْدَهُۥ
اکیلے اسی کو
كَفَرْتُمْ
کفر کیا تم نے
وَإِن
اور اگر
يُشْرَكْ
شرک کیا گیا
بِهِۦ
ساتھ اس کے
تُؤْمِنُوا۟
تو مان گئے تم
فَٱلْحُكْمُ
پس فیصلہ
لِلَّهِ
اللہ ہی کے لیے ہے
ٱلْعَلِىِّ
جو بلند ہے
ٱلْكَبِيرِ
بہت بڑا
(۱۲)