Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 13

هُوَ
وہ اللہ
ٱلَّذِى
وہ ذات ہے
يُرِيكُمْ
وہ دکھاتا ہے تم کو
ءَايَٰتِهِۦ
اپنی آیات۔ اپنی نشانیاں
وَيُنَزِّلُ
اور وہ اتارتا ہے
لَكُم
تمہارے لیے
مِّنَ
سے
ٱلسَّمَآءِ
آسمان (سے )
رِزْقًا
رزق
وَمَا
اور نہیں
يَتَذَكَّرُ
نصیحت پکڑتا۔ نصیحت حاصل کرتا
إِلَّا
مگر
مَن
وہ جو
يُنِيبُ
رجوع کرتا ہو
(۱۳)