Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 27

وَقَالَ
اور کہا
مُوسَىٰٓ
موسیٰ نے
إِنِّى
بیشک میں
عُذْتُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّى
اپنے رب کی
وَرَبِّكُم
اور تمہارے رب کی
مِّن
سے
كُلِّ
ہر
مُتَكَبِّرٍ
تکبر کرنے والے (سے)
لَّا
نہیں
يُؤْمِنُ
جو ایمان رکھتا
بِيَوْمِ
دن پر
ٱلْحِسَابِ
حساب کے (دن پر)
(۲۷)