Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 28

وَقَالَ
اور کہا
رَجُلٌ
اس شخص نے
مُّؤْمِنٌ
مومن
مِّنْ
سے
ءَالِ
آل
فِرْعَوْنَ
فرعون میں (سے)
يَكْتُمُ
جو چھپائے ہوئے تھا
إِيمَٰنَهُۥٓ
اپنا ایمان
أَتَقْتُلُونَ
کیا تم قتل کردو گے
رَجُلًا
ایک شخص کو
أَن
کہ
يَقُولَ
وہ کہتا ہے
رَبِّىَ
میرا رب
ٱللَّهُ
اللہ ہے
وَقَدْ
حالانکہ تحقیق
جَآءَكُم
وہ لایا تمہارے پاس
بِٱلْبَيِّنَٰتِ
روشن دلائل
مِن
سے
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب کی طرف (سے)
وَإِن
اور اگر
يَكُ
ہے وہ
كَٰذِبًا
جھوٹا
فَعَلَيْهِ
تو اس پر ہے
كَذِبُهُۥ
جھوٹ اس کا
وَإِن
اور اگر
يَكُ
ہے وہ
صَادِقًا
سچا
يُصِبْكُم
پہنچے گا تم کو
بَعْضُ
بعض
ٱلَّذِى
وہ چیز
يَعِدُكُمْ
وہ وعدہ کرتا ہے تم سے
إِنَّ
بیشک
ٱللَّهَ
اللہ
لَا
نہیں
يَهْدِى
ہدایت دیتا
مَنْ
جو کوئی ہو
هُوَ
وہ
مُسْرِفٌ
حد سے گزرنے والا
كَذَّابٌ
جھوٹا۔ جھٹلانے والا
(۲۸)