Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 66

قُلْ
کہہ دیجیے
إِنِّى
بیشک میں
نُهِيتُ
میں روکا گیا ہوں
أَنْ
کہ
أَعْبُدَ
میں عبادت کروں
ٱلَّذِينَ
ان ہستیوں کی
تَدْعُونَ
جنہیں تم پکارتے ہو
مِن
کے
دُونِ
سوا
ٱللَّهِ
اللہ کے
لَمَّا
جبکہ۔ اس بناء پر کہ
جَآءَنِىَ
آگئیں میرے پاس
ٱلْبَيِّنَٰتُ
کھلی نشانیاں
مِن
سے
رَّبِّى
میرے رب کی طرف سے
وَأُمِرْتُ
اور مجھے حکم دیا گیا ہے
أَنْ
کہ
أُسْلِمَ
میں اسلام لاؤں
لِرَبِّ
رب کے لیے
ٱلْعَٰلَمِينَ
العالمین (کے لیے)
(۶۶)