Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 28

وَهُوَ
اور وہ اللہ
ٱلَّذِى
وہ ذات ہے
يُنَزِّلُ
جو اتارتا ہے
ٱلْغَيْثَ
بارش کو
مِنۢ
بَعْدِ
اس کے بعد
مَا
کہ
قَنَطُوا۟
وہ مایوس ہوگئے
وَيَنشُرُ
اور پھیلا دیتا ہے
رَحْمَتَهُۥ
اپنی رحمت کو
وَهُوَ
اور وہ
ٱلْوَلِىُّ
کارساز ہے۔ دوست ہے
ٱلْحَمِيدُ
، تعریف والا ہے
(۲۸)