Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 29

وَمِنْ
اور میں سے ہے
ءَايَٰتِهِۦ
اس کی نشانیوں
خَلْقُ
پیدائش
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
آسمانوں کی
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین کی
وَمَا
اور جو بھی
بَثَّ
اس نے پھیلا دیے
فِيهِمَا
ان دونوں میں
مِن
میں سے
دَآبَّةٍ
جانوروں
وَهُوَ
اور وہ
عَلَىٰ
پر
جَمْعِهِمْ
ان کے جمع کرنے (پر)
إِذَا
جب بھی
يَشَآءُ
وہ چاہے ۔ چاہتا ہے
قَدِيرٌ
قدرت رکھنے والا ہے
(۲۹)