Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 37

وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
يَجْتَنِبُونَ
جو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں
كَبَٰٓئِرَ
بڑے
ٱلْإِثْمِ
گناہوں سے
وَٱلْفَوَٰحِشَ
اور بےحیائی کی باتوں سے
وَإِذَا
اور جب
مَا
غَضِبُوا۟
وہ غضب ناک ہوتے ہیں
هُمْ
تو وہ
يَغْفِرُونَ
درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
(۳۷)